سٹارویلفیئرآرگنائزیشن پنجاب حوا شیلٹر ہوم پناہ گاہ میں (انسانیت خدمت گار ایوارڈ اور سرٹیفیکٹ تقسیم کئے گے )
شاکرہ نورین ڈویثرنل ڈریکٹر محکمہ سوشل ویلفیئر ،زیبا عندلیب ڈپٹی ڈائریکٹر محمکمہ سوشل ویلفیئر ،صائمہ بنیش سوشل ویلفیئر آفیسر ،ثناء راوف سوشل ویلفیئر آفیسر، ناصر محمود سہگل ضلعی صدر انجمن تاجران ،پروفیسر ہارون الرشید تبسم ،ندیم خان چیرمین الیکٹرانک میڈیا کلب ،ملک محمد اصغر بیورو چیف جنگ جیو ٹی وی،تنویر سہلری ،خدمت گار بابا محمد شفیق ڈوگر نے گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی 10 دسمبر انسانی حقوق کا عالمی دن ،صنفت تشدد کا دن مناتے ہوئے تمام سماجی کارکنان انساینت کی خدمت کرنے والے افراد میں ایوارڈ اور سرٹیفیکٹ تقسیم کئے گے اس میں ہر شبعہ زندگی سے تعلق رکھنے افراد نے شرکت کی ایمان شفیق ڈوگر نے تمام مہمانوں کا پھولوں کے گلدستوں سے استقبال کیا۔
معظم آفسیر محکمہ سوشل ویلفیئر ، ندیم خان بیورو چیف سماء نیوز چیرمین الکیڑانک میڈیا کلب سرگودہا،ملک محمد اصضر بیورو چیف جنگ نیوز جیو ٹی وی سرگودہا،سیف خان صدر ایکٹرانک میڈیا کلب سرگودہا بیورو چیف ڈاون نیوز سرگودہا،عمران گورائیہ بیورو چیف نیو ٹی وی نئی بات سرگودہا،ملک محمد اشرف انسپیکٹر پنجاب پولیس، شیخ ناصر محمود سہگل صدر انجمن تاجران ضلع سرگودہا سنیئرنائب صدر ٹی بی ویلفیئر کونسل سرگودہا،ملک عبدالحمید جوئیہ سنیئر فلاحی مریضاں ڈی ایچ کیو سرگودہا،عاشر گل ایڈووکیٹ کوارڈی نیٹر منارٹی وزیر اعلیٰ پنجاب،میڈم نسرین اقبال صدر گلشن زندگی ،محمد ساجد چوہان جنرل سیکرٹری انجمن
اسلامیہ انبالہ شہر سرگودہا،ڈاکٹر سرفراز احمد ناصرصدرانقلاب ویلفیئر سوساٹی سلانوالی،مہر عبداسلام صدر نیو ڈیف اینڈ ڈمب سوشل ویلفیئر سرگودہا،کنزہ اشرف تحصیل کوارڈی نیٹر سٹار ووکیشل انسٹیٹیوٹ تحصیل بھیرہ ،ڈاکٹر تنویر احمد سلہری صدر سیف لاف آرگنائزیشن سرگودہا،عبدالمنان صدر پیپل سوساٹی ویلفیئر سرگودہا، ساگر فوٹو و کیمرہ مین پی این این ٹی وی سرگودہا،ناصر شاہ وڈیو جرنلسٹ کمیرہ مین سماء نیوز سرگودہا،مہوش بلوچ پامسٹ جرنلسٹ،ڈاکٹر زاہد الرجی اسپیشلسٹ،ڈاکٹر منصور اختر شیخ چائلڈ اسپیشلسٹ شفیع پولی کلینک ،خالد محمود تتلہ گلشن ویلفیئر سیاسی و سماجی شخصیت،ڈاکٹر نسرین سنیئر ایل
ایچ وی،شہزادہ عمران سنئیر کمیرہ مین، ظہور شاہد بیورو چیف آج ٹی وی ،اعجاز صاحب رفاہ ہسپتال سرگودہا،غضنفر بھٹو چیرمین این جی اوز سیکٹر، اس کے علاوہ مختلف شعبہ سے تعلق رکھنے والی خواتین و بچوں نے شرکت کی۔ایمان شفیق ڈوگر نے تمام مہمانوں کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا پروگرام کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا جس کی سعادت خاتون شانزہ اسلم حوا شیلٹر ہوم نے حاصل کی،اس کے بعد نعت رسول پاک صدف ریاض
حواشلیٹرہوم نے حاصل کی۔میڈم شاکرہ نورین نے اپنے خیالات کا اظہار کیا کہ اس دور میں جیسے جیسے معاشرے میں خواتین پر ظلم بڑھ رہے ہیں اس کی ایک وجہ ایک دوسرے کی بات کو برداشت نہ کرنا ہے مردوں اور خواتین کو اپنے رویوں پر فوکس کرنا چاہیے وہ گھر میں ایسا ماحول رکھیں گھر کا ماحول خوشگوار ہو جائے اپنے بچوں اور بچیوں کی ایسی تربیت کریں مستقبل میں انھیں دوسروں کی بات برداشت کرنے کی عادت پڑے وہ بڑوں کی بات تحمل مزاجی سے سنیں ہمارے معاشرے میں اسی بات کا فقدان ہے جس کی وجہ سے آئے روز گھروں میں مسائل پیدا ہو رہے ہیں طلاق کی شرح میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے مزید کہا اپنے بچوں کی تربیت کا خاص خیال رکھیں کہ وہ اس ملک کے لئے بہتری پیدا کر سکیں اور بڑے
ہو کر ملک و قوم کا نام روشن کرئیں ۔میڈم زیبا عندلیب نے کہا کہ آج اس دن کو منانے کا مقصد یہی ہے ہم ان بڑھتے ہوئے مسائل کا حل نکال سکیں اور اس کا حل یہی ہے ہم بچیوں اور بچوں کی تعلیم پر فوکس کریں تاکہ معاشرے میں بہتری آ سکے اپنے بچوں کو بُرے ماحول سے محفوظ رکھیں ڈاکٹر ہارون الرشید تبسم نے اپنے خطاب میں کہا ہمیں اپنے بچوں کی تعلیم پر توجہ دینی چاہیے دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دین کی تعلیم پر بھی توجہ دینی چاہیے بچوں کو پانچ وقت کی نماز کا پابند بنائیں اسی طرح تمام مقررین نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا کہ سٹار ویلفیئر آرگنائزیشن اس معاشرے میں فلاحی کام رہی ہے