Star Welfare Organization
Continuing its mission of Child Welfare under Clause No. (1) of its Constitution
MISSING CHILD
This child has been missing since 17 October 2026 from Jahanabad, Tehsil Shahpur, District Sargodha, Pakistan.
Anyone who has any information about this child or has seen him is requested to contact us.
Please share this post as widely as possible in the spirit of humanity.
Contact Number: 0300 9607123
Website: starwelfare.org
Email: info@starwelfare.org
=======================================================
سٹار ویلفیئر آرگنائزیشن
اپنے آئین کی شق نمبر (1) بہبودِ اطفال کے مشن پر رواں دواں
تلاشِ گمشدہ
یہ بچہ 17 اکتوبر 2026ء سے جہان آباد، تحصیل شاہ پور، ضلع سرگودھا سے لاپتہ ہے۔
اگر کسی کو اس بچے کے بارے میں کوئی معلومات ہوں یا کسی نے اسے کہیں دیکھا ہو تو براہِ کرم درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔
انسانیت کے ناتے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
رابطہ نمبر: 0300 9607123
ویب سائٹ: starwelfare.org
ای میل: info@starwelfare.org