
یہ بچہ اپنا نام عبد الرحمن بتا رہا ہے یہ بچہ صیح نہیں
بول رہا اس کے علاوہ کچھ نہیں بتا رہا تھانہ سیٹلایٹ ٹاون سرگودہا سب
انسپیکٹر ارشد نے اس بچے کو سٹار ویلفیئر آرگنائزیشن میں رات 11 بجے
بھجوایا ہےمورخہ 2026/03/29کو یہ بچہ ادارے میں پہنچا ہے یہ بچہ ابھی
ادارے میں موجود ہے اگر اسے کوئی جانتا ہو پہچانتا ہو فوری دئیے گے نمبر پر
رابطہ کریں ۔9607123-0300
https://www.starwelfare.org/donate-zakat-fitrana-sadaqah-shelter-homes
https://web.facebook.com/StarWelfareOrganization/




