×

Raised: 0.00 ₨

Goal: 0.00 ₨


ایک بیوہ خاتون ہیں غریب اور سفید پوش ہیں کسی کے آگے ہاتھ بھی نہیں پھیلانا چاہتیں ان کی آنکھوں کا آپریشن ہونا ہے ہمارا ادارہ انہیں ذاتی طور پر جانتاہے پہچانتا ہے اگر مخیر حضرات ان کے گھریلو حالات دیکھنا چاہتے ہیں وہ بھی دیکھا دیں گے ان کی آنکھوں کے آپریشن کے لئے آپ سب کے تعاون کی ضرورت ہے ان کی رہائش سرگودہا میں ہی ہے۔آپ سب سے تعاون کی اپیل ہے جو اپنا حصہ ڈالنا چاہتے ہیں وہ ضرور اس کار خیر میں اپنا حصہ ڈالیں۔ بیوہ خاتون کا آنکھوں کا آپریشن ہونا ہے آپ سب کے تعاون کی ضرورت ہے مورخہ 23/04/2025 کو آنکھوں کا آپریشن ہونا ہے آپریشن کی تاریخ ڈاکٹرز نے دے رکھی ہے اللہ کے بندوں سے مدد کی اپیل ہے صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے شئیر ضرور کریں ۔ٹوٹل اخراجات پندرہ ہزارروپے ہیں۔


Donate for help

100.00 ₨
500.00 ₨
1,000.00 ₨
2,000.00 ₨
3,000.00 ₨
5,000.00 ₨
10,000.00 ₨
Name
Email
Attach your bank Document

MCB


Recent Donors

no donation found
×

Notice!!

we improving user experience so be patience