- 08 Aug 2026
- A father's heartfelt appeal
ایک باپ کی دردمندانہ فریاد!
جنید خان ولد محمد انور سکنہ ڈاکخانہ خاص‘ چک نمبر 115ایس بی‘ تحصیل و ضلع سرگودہا نے سٹار ویلفیئر آرگنائزیشن کو ایک درخواست دی ہے جس میں اس نے عوام الناس اور مخیر حضرات کے نام ایک اپیل میں کہا ہے کہ میری بیٹی گھر میں حادثے کے دوران آگ سے جل گئی تھی جس سے اس کی دونوں ٹانگیں اور جل گئیں تھیں اور بچی اس وقت شدید تکلیف میں ہے‘ میں نے اس کا بہت علاج کروایا مگر یہ مکمل طورصحتمند نہیں ہو سکی‘ اب اس کے علاج معالجے کیلئے آپ سے دردمندانہ اپیل ہے کہ میری امداد کی جائے۔
اکاؤنٹ بنام سٹار ویلفیئر آرگنائزیشن فرسٹ ویمن بینک
PK52FWOM0018023566510000
اکاؤنٹ بنام سٹار ویلفیئر آرگنائزیشنHBLمائیکرو فنانس بینک
PK65FMFB0021011195601018
سٹار ویلفیئر آرگنائزیشن
رابطہ 0300 9607123
starwelfare.org
info@starwelfare.org




