تلاش وارثان
بچھڑوں کو اپنوں سے ملانے کی کاوش
یہ بچہ اس وقت سٹار ویلفیئر آرگنائزیشن حوا شیلٹر ہوم (پناہ گاہ ) میں موجود ہے اس کو تھانہ اربن ایریا پولیس چھوڑ کر گئی تھی یہ بول نہیں سکتا گونگا اور بہرہ ہے اگر اسے کوئی جانتا ہو پہچانتا ہو تو دئیے گے نمبر پر رابطہ کریں
ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں03009607123
Search for heirs
Efforts to reunite calves with their parents
This child is currently at the Star Welfare Organization Hawa Shelter Home. He was abandoned by the Urban Area Police Station. He cannot speak. He is deaf and mute. If anyone knows him, please contact.




