×
Mental balance is not right

STAR WELFARE ORGANIZATION

Continuing its mission under Constitution No. (7)
for the welfare of Physically & Mentally Disabled Persons

A father brought his mentally disabled young son to Star Welfare Organization.

A father’s appeal to admit his disabled son to Star Welfare Organization.

On the request of Mr. Muhammad Ali (father), Abdul Rehman has been admitted to Star Welfare Organization.

There are many mentally disabled individuals in Star Welfare Organization whose care is only possible with your generous donations.

We urgently need your support to provide care, treatment, food, clothing and a better life for these special individuals.

PLEASE DEPOSIT YOUR DONATIONS IN THESE ACCOUNTS

Account Title: Star Welfare Organization
Bank: First Women Bank
IBAN: PK52FWOM0018023566510000

Account Title: Star Welfare Organization
Bank: HBL Microfinance Bank
IBAN: PK65FMFB0021011195601018

Contact: 0300 9607123
Website: www.starwelfare.org
Email: info@starwelfare.org



سٹار ویلفیئر آرگنائزیشن اپنے آئین نمبر (7)جسمانی و ذہنی معذور افراد کی بہبودکے مشن پر رواں دواں 
والد اپنے ذہنی معذور نوجوان بیٹے کو لیکر سٹار ویلفیئر آرگنائزیشن میں آ گیا 
والد کی اپنے معذور بیٹے کو سٹار ویلفیئر آرگنائزیشن میں داخل کرنے کی اپیل 
والد محمد علی کی درخواست پر عبدالرحمن کو ادارہ سٹار ویلفیئر آرگنائزیشن میں داخل کر لیا گیا 
 والداپنے ذہنی معذوربیٹے کو لیکر سٹار ویلفیئر آرگنائزیشن میں آ گیا۔ والد محمد علی نے بتایا کہ میرے بچے عبدالرحمن کا دماغی توازن درست نہ ہے‘ سہی طریقے سے بول نہیں پاتا‘ یہ بناء بتائے گھر سے نکل جا تا ہے اور گم ہو جا تا ہے جس کی تلاش میں ہم مارے مارے پھرتے ہیں اور پھر کہیں سے اطلاع پر اس لیکر گھر آ جا تے ہیں‘ اس کی والدہ کا انتقال ہو چکا ہے‘ بہن بھائی اپنے اپنے گھروں والے ہیں‘ میں اکیلا اس کو سنبھال نہیں سکتا‘ میں تو خود بے بس ہوں۔ محمد علی نے بتایا کہ مجھے سٹار ویلفیئر آرگنائزیشن کے بارے میں مولانا عبدالوحید خطیب عثمانیہ مسجد کوٹ فرید روڈ سرگودہانے بتایا ہے لہذا میں اپنے بیٹے کو لیکر آپ کے پاس آ گیا ہوں اس کو یہاں پر داخل کر لیں تاکہ یہ محفوظ رہ سکے۔ جس پر خدمت گا ر بابا محمد شفیق ڈوگر صدر سٹار ویلفیئر آرگنائزیشن نے عبدالرحمن کو ادارے میں داخل کر لیاجہاں عبدالرحمن کو خوراک‘ لباس‘ رہائش سمیت دیگر بنیادی ضروریات زندگی بالکل فری دی جارہی ہیں۔
عوام الناس سے اپیل ہے کہ اگر آپ کے اردگردذہنی معذور‘ لا وارث افراد موجود ہوں تو سٹار ویلفیئر آرگنائزیشن میں رابطہ کریں۔
اس طرح کے متعدد ذہنی معذور افراد سٹار ویلفیئر آرگنائزیشن میں موجود ہیں جن کی کفالت کیلئے آپ کے عطیات کی سخت ضرورت ہے 
اپنے عطیات ان اکاؤنٹس میں جمع کروائیں 
اکاؤنٹ بنام سٹار ویلفیئر آرگنائزیشن فرسٹ ویمن بینک 
PK52FWOM0018023566510000

اکاؤنٹ بنام سٹار ویلفیئر آرگنائزیشنHBLمائیکرو فنانس بینک 
PK65FMFB0021011195601018

 سٹار ویلفیئر آرگنائزیشن 
رابطہ 0300 9607123
www.starwelfare.org
info@starwelfare.org

Cases Categories

×

Notice!!

we improving user experience so be patience