×

تلاش وارثان


مورخہ 24/01/2025

یہ شخص سٹار ویلفیئر آرگنائزیشن پنجاب حوا شیلٹر ہوم (پناہ گاہ) میں موجود ہےاس کو سرگودہا تھانہ سیٹلائٹ ٹاون کے اے ایس آئی ساجد چھوڑ کر گے یہ شخص بول سکتا ہے لیکن گھر کا ایڈریس فون نمبر نہیں بتا سکتا وارثان کی تلاش جاری ہے۔
خدمت گار بابا محمد شفیق ڈوگر اے ایس آئی ساجد صاحب سےاس شخص کے بارے میں معلومات لیتے ہوئے۔اگر اسے کوئی جانتا ہے پہچانتا ہے تو دیئے گے نمبرز پر رابطہ کریں

03009607123

Cases Categories

×

Notice!!

we improving user experience so be patience