×
Muhammad Usman

Star Welfare Organization Continues Its Mission of Patient Welfare, Medical Treatment, and Appropriate Assistance Under Clause No. (4) of Its Constitution

Successful Treatment

A well-known transgender person from Sargodha visited Star Welfare Organization and explained that his brother, Muhammad Usman, son of Muhammad Aslam, belonging to the Minhas community and a resident of Amin Colony, Sargodha, approximately 30 years of age, was suffering from drug addiction.

He stated that his brother had not only ruined his own life through drug addiction but had also become a source of severe distress for the entire family. Therefore, he requested that his brother be admitted to Star Welfare Organization for treatment and helped to break free from the curse of drug addiction.

After several months of treatment, Muhammad Usman has now fully recovered.

Donation Appeal

If you wish to support Star Welfare Organization’s mission of “Freedom from Drug Addiction,” you can contribute by sending donations to the following bank accounts:

1. Account Title: Star Welfare Organization Bank:

First Women Bank IBAN: PK52FWOM0018023566510000


2. Account Title: Star Welfare Organization Bank:

HBL Microfinance Bank IBAN: PK65FMFB0021011195601018


3. Account Title: Star Welfare Organization Bank:

MCB Bank, Fatima Jinnah Road Branch, Sargodha IBAN: PK56MUCB0124201010018281


Star Welfare Organization

Contact: 0300 9607123

Website: www.starwelfare.org

Email: info@starwelfare.org

===========================================================================================

میرا نام نینا لال ہے میں ایک ٹرانسجینڈر ہوں، میرا بھائی محمد عثمان ولد محمد اسلم قوم منہاس سکنہ امین کالونی سرگودہا کا رہائشی ہے۔ میرا بھائی جس کی عمر30 سال ہے، ہم 2بہنیں ہیں شادی شدہ ہیں، بھائی چار ہیں، والدین وفات پاچکے ہیں، میرا بھائی محمد عثمان مختلف نشوں میں مبتلا ہے میں پہلے بھی اس کا کئی بار علاج کروایاہے یہ ٹھیک ہو جاتا ہے مگر دوبارہ نشہ شروع کر دیتا ہے میں یہ چاہتی ہوں کہ میرے بھائی کا صحیح طریقے سے علاج کیا جائے مجھے آپ کے ادارے سٹار ترک نشہ سنٹر کے بارے میں پولیس تحفظ مرکزسرگودہانے بتایا، وہاں پر میں نے وکٹم سپورٹ آفیسر مونا لیز اسے رابطہ کیا جس نے مجھے آپ کے ادارے میں بھجوایا ہے، میں نے پولیس تحفظ مرکز سرگودہا کے انچارج معبود کو ایک درخواست گزاری جس میں میرا رابطہ مونا لیزا سے ہوا۔ اب میں یہاں آپ کے پاس آتی ہوں کہ میرے بھائی کا علاج کیا جائے۔ یہ مختلف نشوں میں مبتلا ہے۔ آپ کی مہربانی ہوگی کہ میرے بھائی کا علاج کیاجائے اس کو کھانا پینا میڈیسن سارے اخراجات ادارہ سٹار ویلفیئرآرگنائزیشن کریگا۔ میں ٹرانسجینڈ رہوں، میرے پاس اتنے وسائل نہیں ہیں، میں اپنے بہن بھائیوں کا بھی اخراجات اٹھاتی ہوں،میرے ساتھ رہنے والے دوسرے ٹرانسجینڈرز کے مسائل بھی حل کرتی ہوں، ان کی نمائندگی بھی کرتی ہوں، میرے ان پر بھی اخراجات ہواتے ہیں اس لیے میں ادارے کو اخراجات نہیں دے  سکتی۔ آپ مجھے بھی بہت اچھے طریقے سے جانتے ہیں، جب مجھے انچارج پولیس تحفظ مرکز سرگودہا عبد المسعود اور وکٹم سپورٹ آفیسرمونا لیزا نے آپ کا نام خدمت گار با با محمد شفیق ڈوگر تو میں بہت خوش ہوئی کہ میں ان کو ذاتی طور پر جانتی ہوں، سٹار ویلفیئرآرگنائزیشن میرا اپنا ادارہ ہے میں یہاں پر بطور رضا کار کام کر چکی ہوں، میں نے جب ایم پی اے کا الیکشن لڑا تو اس وقت بھی سٹار ویلفیئر کی ٹیم نے مجھے بہت سپورٹ کیا، سٹار ویلفیئر ہر مشکل وقت میں میرے ساتھ کھڑتی ہوتی ہے ہمیشہ میری دادرسی کی ہے۔ ابھی بھی مجھے انہوں نے ڈسٹرکٹ کا کوارڈی نیٹر مقرر کیا ہے۔ یہ میرا اپنا ادارہ ہے، ہمارے جب ٹرانسجینڈر کے شناختی کارڈ اور ووٹ کا اندراج ہوا تو سٹار ویلفیئر نے ہی ہماری آواز اٹھائی۔ سٹار ویلفیئر آرگنائزیشن انسانی حقوق پر کام کرنے والی تنظیم ہے جو کہ ہر شعبہ کے اوپر اس کی مکمل نظر ہے کوئی بھی انسان ان کے پاس آتا ہے ان کی یہ کسی نہ کسی طریقے مدد ضرور کرتے ہیں چاہے ٹرانسجینڈرہوں، بیگر، تشدد زدہ خواتین، بچے بزرگوں کو پناہ کے ساتھ ساتھ ان کا ہیلتھ، تعلیم تعلیم، ہنر کا خیال کرتے ہیں۔ بس اب میں چاہ اب میں چاہتی ہوں کہ میرا بھائی اپنے پاؤں پر کھڑا ہو نشہ ہمیشہ کیلئے چھوڑے دے  میرے بھائی اور میرے لیے دعا کی درخواست ہے۔ میں ادارے کیلئے ہمیشہ دعا گور ہوں گی۔

Cases Categories

Related Posts

×

Notice!!

we improving user experience so be patience