- 19 Aug 2026
- Punjab Charities Commission

شکریہ
Thanku, So Much
سٹار ویلفیئر آرگنائزیشن کو چیئریٹیز کمیشن کی جانب سے رجسٹرڈ اور سرٹیفکیٹ جاری کرنے پر سٹار ویلفیئر آرگنائزیشن کی پوری ٹیم چیئریٹیز کمیشن حکومت پنجاب اور محکمہ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال کی انتہائی مشکور ہے کہ جنہوں نے انتہائی ذمہ داری کا مظاہرہ کر تے ہوئے حکومتی ہدایات کے مطابق حقیقی معنوں میں فلاحی کام کرنے والی این جی اوز کو سرٹیفکیٹ جاری کیے جارہے ہیں۔
دُعا گو
خدمت گا ر بابا محمد شفیق ڈوگر
صدر سٹار ویلفیئر آرگنائزیشن
رابطہ 0300 9607123
www.starwelfare.org
info@starwelfare.org




