×
Reunited with your loved ones
سٹار ویلفیئر آرگنائزیشن نے بچھڑوں کو اپنوں سے ملوا دیا   فالج کے مریض بابا جو بول نہیں سکتے تھے مورخہ 21/11/2025 کو سٹار ویلفیئر آرگنائزیشن میں آئے جہاں ان کی صحت کا ان کی میڈیسن کھانے پینے کا خاص خیال رکھا گیا بابا کے اشتہارات سوشل میڈیا پر چلائے گے ویڈیو سوشل میڈیا پر چلائی گئیں  اس کاوش سے آج مورخہ 09/01/2026 کو بابا کے وارثان مل گے اس کاوش میں  میرا پیارا سیف سٹی آتھارٹی نے بھی بھرپور ساتھ دیا  ۔بابا کے بیٹےبابا کو لینے آ پہنچے قانونی کاروائی کے بعد بابا کو بیٹوں کے حوالے کردیا۔اگر آپ کا بھی کوئی پیارا آپ سے بچھڑگیا ہے تو فوری سٹار ویلفیئر آرگنائزیشن سے رابطہ کریں۔ 



Cases Categories

×

Notice!!

we improving user experience so be patience