Search Missing Abdullah, age 14, has gone missing from Jamia Masjid Ashab Ashra Mubashara Pakistan Town Phase 2 Islamabad at 9:00 AM! Abdullah was last seen wearing a navy blue shalwar kameez and a brown jacket. If you have seen him or seen him anywhere, please inform us immediately!
تلاش گمُشدہ!
عبداللہ، عمر 14 سال ، صبح 9:00 بجے جامع مسجد اصحاب عشرہ مبشرہ پاکستان ٹاؤن فیز 2 اسلام آباد
سے غائب ہو گیا ہے!
نیوی بلیو شلوار قمیض اور براون جیکٹ پہنے عبداللہ کو آخری بار دیکھا گیا تھا۔ اگر آپ نے اسے دیکھا ہے یا کہیں نظر آئے تو پلیز ہمیں فوری اطلاع دیں




