×
Searching for her own
تلاش وارثان 
مورخہ 19/10/2025
بچھڑوں کو اپنوں سے ملانے کی کاوش
یہ خاتون اپنا نام نہیں بتا سکتی یہ اس وقت ادارہ سٹار ویلفیئر آرگنائزیشن حوا شیلٹر ہوم (پناہ گاہ) سرگودہا میں موجود ہے اگر اسے کوئی جانتا ہو پہچانتا ہو تو دئیے گے نمبر پر فوری رابطہ کریں شکریہ 03009607123
مورخہ 21/10/2025

وارثان مل گے

بھیرہ چراگاہ  کےرہنے والے محمد وریام جو کہ حمیدہ بی بی کا بھتیجااور بھتیجی نے  بتایا کہ حمیدہ بی بی  گاڑی میں بیٹھ کرسرگودہا  آ گئی12 / 10 دن سے گھر سے لا پتہ تھی محمد وریام نے بتایا میں صاف ستھرا پنجاب میں کام کر تا ہوں ہم غریب لوگ ہیں ہم بہت پریشان تھے اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے یہ ادارے میں محفوظ رہی ہے ۔ ادارے کی طرف سے  دو سوٹ اس کی بھتیجی کو اور دو سوٹ حمیدہ بی بی کودئیے گے ساتھ یہ بھی کہا گیا اگر راشن کی ضرورت ہو تو یا کپڑوں کی یہاں سے ہر مہینے لے جایا کریں اگر ذہنی علاج کروانا چاہتے ہیں تو وہ بھی ہو جائے گا اگر آپ چاہیں گےحمیدہ بی بی کو گھر والوں کے ساتھ روانہ کر دیا گیا اے ایس آئی ماجد اللہ  تھانہ ترکھانوالہ پولیس سرگودہا خود ادارے میں خاتون کو لے کر آئے تھے۔

Dated 21/10/2025 Heirs will meet Muhammad Waryam, a resident of Bhera Chargah, who is the nephew and niece of Hamida Bibi, said that Hamida Bibi came to Sargodha in a car. She had been missing from home for 12/10 days. Muhammad Waryam said that I work in a clean Punjab. We are poor people. We were very worried. Thank God, she has been safe in the institution. The institution will give two suits to his niece and two suits to Hamida Bibi. It was also said that if there is a need for ration or clothes, they can take them from here every month. If you want to get mental treatment, that will also be done if you want. Hamida Bibi was sent with her family. ASI Majidullah, Police Station Tarkhanwala, Sargodha, had brought the woman to the institution himself. 

تلاش وا
تلاش وارثان


Cases Categories

×

Notice!!

we improving user experience so be patience