- 04 Nov 2025
- Malik Nawaz Asi Police Station Factory
-
سرگودہا تھانہ فیکٹری ایریا ملک نواز اے ایس آئی ادارے میں چھوڑ کر گےاس بچے نے والد کا نام اشرف اور والدہ کا نام ثمینہ بتایا جو کہ فوت ہو چکےہیں چاچو مٹھو چور منڈی لاہور میں رہتا ہےیہ بچہ مزید کوئی تفصیل بتانے سے قاصر ہے ۔یہ بچہ اس وقت سٹار ویلفیئر آرگنائزیشن(حوا شیلٹر ہوم)پناہ گاہ سرگودہا میں موجود ہے اگر اسے کوئی جانتا ہو پہچانتا ہو تو دئیے گے نمبر پر فوری رابطہ کریں۔03009607123