
- سٹار ویلفیئر آرگنائزیشن اپنے آئین نمبر(2)بہبودِ خواتین کے مشن پر رواں دواں تلاش وارثان مورخہ6نومبر 2025ء کو 15 پر کال موصول ہوئی کہ چک نمبر 34 شمالی میں ایک لڑکی لاوارث کھڑی ہے‘ جس پر ایس آئی محمد ارتضیٰ موقع پر پہنچے اور لڑکی سے بات چیت کی مگر لڑکی نہ تو بول سکتی تھی اور نہ ہی سن سکتی تھی جس کے بعد پولیس اس لڑکی کو لیکر سٹار ویلفیئرآرگنائزیشن میں لے آئی اور یہاں داخل کروا دیا‘ پولیس کا کہنا تھا کہ ہم بھی اس لڑکی کے وارثان کو تلاش کر رہے ہیں اور آپ سے بھی درخواست ہے کہ سٹار ویلفیئر آرگنائزیشن بھی اس لڑکی کے وارثان کو تلاش کرے‘ اگر آپ اس لڑکی کو جانتے ہوں یا اس کے وارثان کا علم ہو تو رابطہ کریں۔سٹار ویلفیئر آرگنائزیشن میں متعدد ایسی لاوارث لڑکیاں اور خواتین موجود ہیں جن کی کفالت کیلئے آپ کی جانب سے امداد کی ضرورت ہے‘ آپ اپنے عطیات ان اکاؤنٹس میں بھیج سکتے ہیں۔ اکاؤنٹ بنام سٹار ویلفیئر آرگنائزیشن فرسٹ ویمن بینک PK52FWOM0018023566510000 اکاؤنٹ بنام سٹار ویلفیئر آرگنائزیشنHBLمائیکرو فنانس بینک PK65FMFB0021011195601018 سٹار ویلفیئر آرگنائزیشن رابطہ 0300 9607123 starwelfare.org info@starwelfare.org

