×

دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن ہر سال 8 مارچ کو منایا جاتا ہے۔ یہ دن خواتین کی کامیابیوں، ان کی جدوجہد اور حقوق کی حمایت کرنے کے لیے مخصوص ہے۔ خواتین کے عالمی دن کا مقصد جنس کی بنیاد پر مساوات، حقوق اور فلاح و بہبود کے لیے عالمی سطح پر جدوجہد کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔دین اسلام میں خواتین کے حقوق کو بڑی اہمیت دی گئی ہے اور ان کے حقوق کی حفاظت کے لیے واضح اصول کیے گئے ہیں۔قرآن و حدیث میں خواتین کے بارے میں متوازن اور انصاف پر مبنی احکام موجود ہیں، جو انہیں عزت، احترام، اور عدلیہ میں برابر کا حق دیتے ہیں۔ اسلامی تعلیمات کے مطابق خواتین کے حقوق میں معاشرتی، مالی، تعلیمی اور روحانی حقوق شامل ہیں۔

Event Venue

Name

Kot Fareed New Abadi Street No 2

Locaiton

Kot Fareed New Abadi Street No 2

03009607123

Event Expired

Event Expired

Event Info

  • Date

    08 Mar 2025
  • Time

    10
  • Cost

    0.00 ₨
  • Category

    Women's Day

Event Organizer

  • Name

    star welfare org
  • Email

    info@starwelfare.org
  • Phone

    03009607123
  • Website

    www.starwelfare.org
×

Notice!!

we improving user experience so be patience