Star Welfare Organization Holds Ceremony to Mark World Teachers’ Day
Sargodha: Star Welfare Organization organized an awareness ceremony to mark World Teachers’ Day, highlighting the importance of teachers, their role in the development of society, and the significance of education.
The ceremony was attended by Khidmatgar Baba Muhammad Shafiq Dogar, President of Star Welfare Organization; Sajida Hayat, Executive Member; and Ghulam Muhammad, Finance Secretary.
On this occasion, an awareness lecture was delivered to the residents of the organization’s shelter, focusing on the valuable services of teachers, respect for educators, and their vital role in educating and nurturing future generations. The participants were informed that teachers play a significant role in promoting social development, raising awareness, and building a better future.
President of Star Welfare Organization, Khidmatgar Baba Muhammad Shafiq Dogar, paid tribute to the services of teachers and stated that teachers are an important pillar of society and their contribution to the progress of nations is unforgettable. He expressed the organization’s commitment to continuing its welfare activities and promoting social awareness through community service initiatives.
The ceremony aimed to raise awareness among shelter residents about the importance of education and the need to respect teachers.
------------------------------------------------
عالمی یومِ اساتذہ کے حوالے سے سٹار ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیرِ اہتمام تقریب کا انعقاد
سرگودھا: عالمی یومِ اساتذہ کے حوالے سے سٹار ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیرِ اہتمام ایک آگاہی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد اساتذہ کی اہمیت، معاشرے کی تعمیر و ترقی میں ان کے کردار اور تعلیم کی افادیت کو اجاگر کرنا تھا۔
تقریب میں صدر سٹار ویلفیئر آرگنائزیشن، خدمت گار بابا محمد شفیق ڈوگر، ایگزیکٹو ممبر ساجدہ حیات اور فنانس سیکرٹری غلام محمد نے شرکت کی۔
اس موقع پر شیلٹر میں مقیم افراد کو عالمی یومِ اساتذہ کے حوالے سے آگاہی لیکچر دیا گیا، جس میں اساتذہ کی خدمات، ان کے احترام اور نئی نسل کی تعلیم و تربیت میں ان کے بنیادی کردار پر روشنی ڈالی گئی۔ شرکاء کو بتایا گیا کہ اساتذہ کسی بھی معاشرے کی ترقی، شعور و آگاہی کے فروغ اور بہتر مستقبل کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
صدر سٹار ویلفیئر آرگنائزیشن خدمت گار بابا محمد شفیق ڈوگر نے اس موقع پر اساتذہ کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ استاد معاشرے کا اہم ستون ہے اور قوموں کی ترقی میں اساتذہ کا کردار ناقابلِ فراموش ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ سٹار ویلفیئر آرگنائزیشن معاشرتی شعور و آگاہی کے فروغ اور فلاحی سرگرمیوں کے ذریعے اپنی خدمات جاری رکھے گی۔
تقریب کا مقصد شیلٹر میں مقیم افراد میں تعلیم کی اہمیت اور اساتذہ کے احترام کے حوالے سے شعور بیدار کرنا تھا۔
Event Venue
Name
sargodhaLocaiton
sargodhaEvent Expired