Star Welfare Organization continues its mission under Article No. (4) of its Constitution: Welfare of Patients, Medical Treatment, and Appropriate Assistance
Successful Treatment
Shahid Masih, a resident of Christian Colony, Noori Gate, Sargodha, submitted an application to the Police Misaq Center and Khidmat Markaz Sargodha, stating that his son, Aftab, was addicted to ice (crystal methamphetamine), which had severely disturbed the peace and harmony of their household. He requested that his son receive treatment.
Following the application, the police took Aftab into custody and admitted him to Star Welfare Organization for treatment. After several months of treatment, Aftab made a full recovery and became healthy again.
If you know someone in your surroundings who is struggling with drug addiction, please help them get admitted to Star Welfare Organization for treatment and support the organization in continuing this mission.
Donation Accounts
Account Title: Star Welfare Organization
1. First Women Bank Limited Account No.: PK52FWOM0018023566510000
2. HBL Microfinance Bank Account No.: PK65FMFB0021011195601018
3. MCB Bank, Fatima Jinnah Road Branch, Sargodha Account No.: PK56MUCB0124201010018281
Star Welfare Organization
Contact: 0300 9607123
Website: www.starwelfare.org
Email: info@starwelfare.org
شاہدمسیح جو کہ کرسچین کالونی نوری گیٹ سرگودہا کا رہائشی و سکونتی ہے اور مسیحی کمیونٹی سے تعلق رکھتا ہے جس کی عمر تقریباً 20 سال ہے۔ اس کا والد شاہد کنٹونمنٹ بورڈ کا ملازم ہے، غریب آدمی ہے، جس نے اپنے بچے کے علاج کیلئے ایک تحریری درخواست پولیس میثاق سنٹر اور خدمت مرکز سرگودہا پولیس کو دی کہ میرا بیٹا آفتاب مختلف نشوں میں مبتلا ہے عرصہ تقریباً ڈیڑھ دو سال سے آئس بھی پی رہا ہے میری اپیل ہے کہ آئس بیچنے والے لوگوں کو گرفتار کیا جائے جو نشہ بانٹ رہے ہیں اور لوگوں کے بچوں کو تباہ و برباد کر رہے ہیں اور میرے بیٹے کا علاج کروایا جائے جس کے بعد پولیس نے آفتاب کو پکڑ کر سٹار ویلفیئر آرگنائزیشن میں داخل کروا دیا۔ شاہد مسیح نے صدر سٹار ویلفیئر آرگنائزیشن خدمت گا ر بابا محمد شفیق ڈوگر کو بتایا کہ میری تین بیٹیاں ہیں جن میں سے دو شادی شدہ ہیں اور دو بیٹے ہیں، میں گھر کا واحد کفیل ہوں میں بہت غریب آدمی ہوں، میرے مالی حالات درست نہیں ہیں، اس کو خوراک لباس، ضروریات کی تمام اشیاء آپ فراہم کریں، میرے سے جو کچھ ہو سکا وہ میں کرونگا۔ میں ادارے اور کچھ نہیں دے سکتا۔ جس پر خدمت گا ر بابا محمد شفیق ڈوگر نے انہیں یقین دہانی کروائی کہ انشاء اللہ آپ کا بیٹا بہت جلد صحت یاب ہو جائے گا۔ پھر چند مہینے علاج کے بعد آفتاب صحت یاب ہو گیا اور اس کے گھر والے ڈھیروں دعائیں دیتے ہوئے آفتاب کو اپنے ساتھ لے گئے۔