×
Abandoned mentally disabled woman

پولیس تھانہ صدرسرگودہا ایک لا وارث خاتون کو سٹار ویلفیئر آرگنائزیشن حواء شیلٹر ہوم (پناہ گاہ) میں داخل کروا گئے 

یہ خاتون نہ تو اپنا نام بتا سکتی ہے اور نہ ہی اپنے وارثان

 کا پتہ بتا سکتی ہے‘اسکا ذہنی توازن درست نہیں 

 اگر کوئی اس کو جانتا یا پہچانتا ہو یا اس کے وارثان کا علم ہو تو پولیس تھانہ صدر یا سٹار ویلفیئر آرگنائزیشن کے آفس میں رابطہ کرے


انسانیت کی خدمت کسی عبادت سے کم نہیں:دعاگو: خدمت گا ر بابا محمد شفیق ڈوگر

پولیس ہیلپ لائن 15 پر ایک کال آئی جس میں بتایا گیا کہ 88 شمالی سرگودہا میں ایک لا وارث خاتون کھڑی ہے جس کے بعدتھانہ صدرپولیس  کے اے ایس آئی خضر حیات ہمراہ لیڈی کانسٹیبل مورخہ 2-2-2026کو اس لا وارث خاتون کو لیکر سٹار ویلفیئر آرگنائزیشن حواء شیلٹر ہوم (پناہ گاہ) میں لیکر آگئے۔ جہاں پر انہوں نے بتایا کہ یہ خاتون لا وارث ہے‘ اس سے بڑی پوچھ گچھ کی گئی مگر یہ نہ تو اپنا نام بتا سکتی ہے اور نہ ہی اپنے وارثان کا بتا سکتی ہے۔ اس خاتون کا ذہنی توازن درست نہ ہے‘ اس کے وارثان کی تلاش جاری ہے‘ جب تک اس کے وارثان نہیں مل جاتے اس کو حواء شیلٹر ہوم (پناہ گاہ) میں داخل کیا جائے۔ جس کے بعد صدر سٹار ویلفیئر آرگنائزیشن خدمت گا ر بابا محمد شفیق ڈوگر نے اس خاتون کو حواء شیلٹر ہوم (پناہ گاہ) میں داخل کر لیا‘ انہوں نے کہاکہ پولیس بھی اس کے وارثان کی تلاش کر رہی ہے اور ہم بھی اس کے وارثان کی تلاش کرینگے‘ اگر کوئی اس کو جانتا یا پہچانتا ہو یا اس کے وارثان کا علم ہو تو پولیس تھانہ صدر یا سٹار ویلفیئر آرگنائزیشن کے آفس میں رابطہ کرے۔ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور ہمارا نمبر 0300 9607123اپنے گروپس میں ضرور ایڈ کریں

Cases Categories

×

Notice!!

we improving user experience so be patience