×
Amna Batool bhalwal

سٹار ویلفیئر آرگنائزیشن اپنے آئین نمبر(2)بہبودِ خواتین کے مشن پر رواں دواں 
تلاش گمشدہ 
آمنہ بتول زوجہ محمد حنیف عمر 43 سال سکنہ بھلوال جو کہ ذہنی طور پر معذور ہے 9-8-2026کو گھر سے نکلی اور تا حال واپس نہ آئی ہے‘ اس کے بارے میں اگر کسی کو کوئی علم ہو یا اس کو کہیں دیکھا ہو تو رابطہ کریں۔ 
اس پوسٹ کو انسانیت کے ناطے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں 
سٹار ویلفیئر آرگنائزیشن 
www.starwelfare.org
info@starwelfare.org

Cases Categories

×

Notice!!

we improving user experience so be patience