×
Lareeb approached Star Welfare

Star Welfare Organization Continues Its Mission of Women’s Welfare Under Clause No. (2) of Its Constitution

A woman named Lareeb approached Star Welfare Organization and shared her painful story. She explained that her husband had divorced her, forcing her to return to her parents’ home. However, her siblings did not treat her well. They physically abused her, hurled insults at her, and made her life miserable.

One day, unable to bear the mistreatment any longer, Lareeb left the house. She was crying helplessly in the street when a woman informed her about Star Welfare Organization.

Lareeb has now expressed that she does not wish to return home. Understanding her situation, Star Welfare Organization has provided her with shelter, where she is being offered all necessary facilities and support completely free of charge.

Your Donations Can Help Us Support More Women in Need!

Please donate generously to Star Welfare Organization to help provide shelter, care, and essential facilities to vulnerable women like Lareeb. Your contribution can help restore their dignity, security, and hope for a better future.

Donation Details

Account Title: Star Welfare Organization

1. First Women Bank Limited Account No. (IBAN): PK52FWOM0018023566510000

2. HBL Microfinance Bank Account No. (IBAN): PK65FMFB0021011195601018

3. MCB Bank — Fatima Jinnah Road Branch, Sargodha Account Title: Star Welfare Organization Account No. (IBAN): PK56MUCB0124201010018281

Contact Information

Star Welfare Organization

  • Contact: 0300-9607123

  • Website: www.starwelfare.org

  • Email: info@starwelfare.org

Together, we can provide protection, dignity, and a new beginning to women facing hardship and abuse.

============================================================

میرا نام لاریب ہے میرے والد کا نام سلیم ہے ہماری مغل فیملی ہے میری شادی ہوئی اور مجھے طلاق دیدی گئی، میرے بہن بھائی مجھ پر تشدد کرتے ہیں۔ طعنے دیتے ہیں۔ میں گھر چھوڑ کر آگئی ہوں۔ اب میں گھر جانا نہیں چاہتی۔ مجھے گھر میں پاگل بولتے ہیں اور اسی طرح محلے کے بچے اور رشتہ داروں کے بچے بھی پاگل کہہ کر بلاتے ہیں جو کہ مجھے اچھا نہیں لگتا، میری والدہ کا نام خدیجہ ہے جس سے میں بے حد پیار کرتی ہوں۔ میری والدہ کے اندر میری جان بستی ہے وہی صرف مجھے بجھتی ہے مگر یہ لوگ سارے اکٹھے ہو جاتے ہیں اور تشدد کرتے ہیں تو پھر میری والدہ بھی ان کو نہیں روک پاتی۔ مجھے طلاق ہوئی اس میں میرا کیا قصور ہے اگر میں گھر میں بیٹھتی ہوں تو مجھے ایک سائیڈ پر خاموش سے بیٹھنے نہیں دیتے اور ہر وقت مجھے کوستے رہتے ہیں اور مجھے انہوں نے سائیکو بنا دیا ہے اور کہتے ہیں کہ آپ سائیکو ہو اگر میں سائیکو ہوں تو مجھے پاگل کس نے بنایا۔ میرے والد فرنیچر کا کام کرتے ہیں میرے بھائی بھی فرنیچر کا کام کر تے ہیں۔ اور ان کا نام بھی میرے ساتھ رویہ درست نہ ہے۔ بات بات پر مجھے ایسے لگتا ہے کہ یہ مجھے ہی بول رہے ہیں۔ کچھ نہ کچھ مجھے ہی کہہ رہے ہیں کیا گھر میں دوسرے افراد نہیں رہتے میں نے اور میری والدہ نے کئی بار کہا کہ ہمیں آپ آرام سے اپنے گھر رہنے دیں۔ اور ہم سائیڈ پر اگر بیٹھی ہیں تو ہمیں گھر میں آرام سے بیٹھنے دو مگر ہمیں ماں بیٹی کو علیحدہ آرام سے بیٹھنے بھی نہیں دیتے؟ ہم دنیا کے کونسے میں جائیں جہاں مجھے اور میری ماں کو سکون مل سکے میں جب گھر سے نکلی تو میرے پاس رہنے کیلئے کوئی جگہ نہیں تھی تو میں گلی میں کھڑی ہو کر رو رہی تھی اسی دوران مجھے ایک خاتون ملی جس کو میں نے اپنے بارے میں بتایا اس خاتون نے ادارہ سٹار ویلفیئر آرگنا ئزیشن کا بتایا۔ آپ اس ادارہ میں جتنا عرصہ مرضی رہ سکتی ہو اور اپنی مکمل بات ان کو بتائیں اگر آپ کی اپنے گھر سے ملنے  کی مرضی ہوگی تو آپ کی ملاقات بھی کروائیں گے اور اگر نہیں مرضی ہوگی تو وہ زبردستی آپ سے کسی کو ملنے نہیں دینگے۔ اگر آپ کوئی ہنر سیکھنا چاہتی ہو تو وہ بھی وہاں رہ کر سیکھ سکتی ہیں تو جب میں نے یہ بات سنی تو میں پوچھتی ہوئی ادارہ سٹار ویلفیئر آرگنائزیشن میں پہنچ گئی جہاں مجھے داخل کر لیا گیا اور اب میں یہاں پر موجود ہوں۔ میں ادارہ کیلئے دعا گو ہوں ایسے ادارے خواتین کیلئے ہونے چاہئے یہ ادارہ نہیں یہ ہمارا گھر ہے میں ساری باتیں آپ سے کررہی ہوں کیا آپ کو لگ رہا ہے کہ میں پاگل ہوں، مجھے ایسا کیوں کہاجاتا ہے؟ میرے لیے دعاؤں کی درخواست ہے۔

Cases Categories

Related Posts

×

Notice!!

we improving user experience so be patience