×
Lubna Okara

سٹار ویلفیئر آرگنائزیشن اپنے آئین نمبر(2)بہبودِ خواتین کے مشن پر رواں دواں 
تلاش وارثان
یہ خاتون اپنا نام لبنیٰ بتاتی ہیں اس کے علاوہ اور کوئی معلومات فراہم نہیں کر پا رہیں‘ یہ خاتون موضع ماتم چوک‘ حجزہ شاہ مقیم ضلع اوکاڑہ سے جون 2026ء میں لا وارث ملی ہیں‘ ان کے وارثان کا اگر کسی کو کوئی پتہ ہو یا ان کو جانتا پہچانتا ہو تو رابطہ کریں۔
اس پوسٹ کو انسانیت کے ناطے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں 
سٹار ویلفیئر آرگنائزیشن 
www.starwelfare.org
info@starwelfare.org

Cases Categories

×

Notice!!

we improving user experience so be patience