×
Manahil Sultana

Star Welfare Organization

Committed to Its Constitutional Mission Under Clause No. (2): Women’s Welfare

Providing Shelter, Protection, and Support to Vulnerable Girls

The police from Satellite Town Police Station, Sargodha, brought a young girl to Star Welfare Organization and arranged for her admission to the institution.

The girl introduced herself as Manahil Sultana, daughter of Muhammad Sultan, approximately 15–16 years old, belonging to the Hashmi Qureshi community.

She stated that her paternal uncle wanted to force her into marriage with his 13-year-old son. Her mother had passed away, and her father was helpless to protect her from this situation. Consequently, she expressed her unwillingness to return home and requested safe shelter and protection at the institution.

Star Welfare Organization is providing Manahil with all necessary facilities and support completely free of charge, ensuring that she has a safe environment and access to essential care.

Your donations can help us protect vulnerable girls and women by providing safe shelter, care, and support when they need it most.

If you wish to contribute towards the care and welfare of women and girls in need, you may send your donations to any of the following bank accounts:

Donation Details

Account Title: Star Welfare Organization
First Women Bank Limited
Account No./IBAN: PK52FWOM0018023566510000

Account Title: Star Welfare Organization
HBL Microfinance Bank
Account No./IBAN: PK65FMFB0021011195601018

Account Title: Star Welfare Organization
MCB Bank, Fatima Jinnah Road Branch, Sargodha
Account No./IBAN: PK56MUCB0124201010018281

Contact Information

Star Welfare Organization

Phone: 0300-9607123
Website: www.starwelfare.org
Email: info@starwelfare.org

Your contribution can help provide safety, dignity, and a brighter future for vulnerable women and girls.

======================================================================================

مناہل سلطانہ ولد محمد سلطان عمر تقریبا 16-15 سال مذہب اسلام قوم ہاشمی قریشی نے 15 ایمر جنسی پر کال کی۔ تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس موقع پر پہنچی۔ لڑکی کا کہنا تھا کہ میری تائی اور تایاز بردستی میری شادی اپنے کم عمر بیٹے جس کی عمر 13 سال ہے اسکے ساتھ کرنا چاہتے ہیں اور انہوں نے یہ دھمکی دی ہے کہ ہم تمہیں اٹھا کر لے جائیں گے جس پر میں نے اپنی پھوپھو کو بھی بتایا میرے والد میرے تایا کے پاس کام کرتے ہیں اس بناء پر وہ ان کے آگے کچھ نہیں بول سکتے۔ میرے سے چھوٹے میرے بہن بھائی (1) رحمن علی عمر 10 سال (2) حیدر علی عمر 12 (3) خرم فاطمہ8 سال (4) عنائیہ فاطمہ عمر 6 سال(5) حرین فاطمہ عمر 6 سال ہے۔میری والدہ نورین بی بی تقریبا 9 ماہ پہلے وفات پا چکی ہیں۔ میری والدہ اپنی زندگی میں مجھے پھو پھورخسانہ بی بی کے حوالے کر کے اللہ کے پاس چلی گئیں۔ مجھے 4 دن سے موبائل پر مختلف دھمکیاں دی جارہی ہیں اور 2 ماہ پہلے میرا انہوں نے شرعی نکاح پر کیا شرعی نکاح میں اعجاز پھوپھا عمران قریشی تا یا سلطان والد زمین میرا کزن شامل تھے۔ انہوں نے کسی مولوی کو نہیں بلوایا اور خود ہی یہ سارا کھیل رچایا اور اب زبردستی میری شادی وہاں کرنا چاہتے ہیں جس پر میں نے 15 پر کال کی اللہ بھلا کرے پولیس کا وہ مجھے سٹار ویلفیئر آرگنا ئزیشن میں چھوڑ گئی۔ میں اپیل کرتی ہوں کہ میرے گھر والوں کو پابند کیا جائے کہ وہ میرے ساتھ کوئی زبردستی نہ کریں، میں وہاں نہ شادی کروانا چاہتی ہوں اور نہ ہی وہاں پر رخصتی چاہتی ہوں، میرا تایا اور تائی ابھی سے جو مجھے دھمکیاں دے رہے ہیں اگر میں وہاں پر چلی گئی تو پتہ نہیں کیا ہوگا۔ میں تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس کی بے حد مشکور ہوں کہ جنہوں نے مجھے یہاں ادارہ میں بھیجا۔ میں یہاں بہت خوش ہوں، میرے ساتھ یہاں پر بہت اچھاسلوک کیا جا رہا ہے،انچارج رفعت رانی اور ماہم شفیق نے میری بہت اچھی کونسلنگ کی، مجھے سمجھایا حوصلہ دیا، محترمہ رفعت رانی نے مجھے کہا کہ یہ بھی آپ کا گھر ہے آپ کے ساتھ کسی قسم کی کوئی زیادتی برداشت نہیں کی جائیگی، آپ کا کیس میں فوری طور پر خدمت گار با با محمد شفیق ڈوگر کو بھیج رہی ہوں تا کہ وہ اپنی ٹیم کے ہمراہ اس کیس کو دیکھیں گے اور میں تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس خاص طور پر انسپکٹر محمد الیاس گوندل کی مشکور ہوں کہ جس نے بچی کو حوصلہ دیا انہوں نے کہا کہ ہماری پولیس نے جس طرح اس کیس میں اس بچی کو جو بھی پولیس والے چھوڑنے آئے ان کے بارے میں بھی مناہل سلطانہ نے کہا کہ یہ بہت اچھے لوگ ہیں ساری پولیس ایک جیسی نہیں ہے کچھ اچھے لوگ بھی محکمہ میں موجود ہیں۔ اب یہ کیس ادارے کے صدر خدمت گار بابا محمد شفیق ڈوگر کو دیا جائے بچی جو بھی بیان دیگی اس ارباب محمد کو دیا کے مطابق مزید کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔ اس کیس میں کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے صدر سٹار ویلفیئر آرگنا ئزیشن با با محمد شفیق ڈوگر، کامران اعجاز لیگل ایڈوائزر رانا محمد بلال احسان چٹکال ایڈووکیٹ شامل ہیں۔

Cases Categories

Related Posts

×

Notice!!

we improving user experience so be patience