×
Searching for Ajwa Khan's heirs
یہ خاتون جو اپنانام اجوا خان دختر اکبر خان عمر تقریباً 57/56 سال بتاتی ہے  جس کو تھانہ جھال چکیاں پولیس ہمراہ لیڈی کانسٹیبل توقیر بتول چھوڑ کر گے ہیں مظہر ہیڈ کانسٹیبل کو 15 پر کال حق نواز ولد سلطان قوم لک سکنہ لک موڑ موصول ہوئی جو کہ خود موقع پر پہنچے اور ایک خاتون کو دیکھا جس کے متعلق محمد اُسامہ سیف سٹی نے بتا یا انہیں سٹار ویلفیئر آرگنائزیشن پہنچا دیں یہ اس وقت ادارے میں موجود ہےاس کا ذہنی توازن درست نہ ہے  اگر اسے کوئی جانتا ہو پہچانتا ہو تو دئیے گے نمبر پر فوری رابطہ کریں۔

Cases Categories

×

Notice!!

we improving user experience so be patience