STAR WELFARE ORGANIZATION
Continuing its Mission of “Women’s Welfare” under Article (5)
Date: 6 October 2026
On Star Welfare Organization Helpline 23, information was received about a vulnerable and abused woman who had been subjected to domestic violence by her family members.
The Star Welfare Organization team, led by President Baba Muhammad Shafiq Doger, immediately visited the location, rescued the woman, and shifted her to a safe place. The woman had lost her mental balance due to severe domestic violence and mistreatment.
She was provided medical examination and treatment by Dr. Faisal Masood at a nearby private hospital. She is now under the care and protection of Star Welfare Organization at the Hawa Shelter Home, where she is receiving medical treatment, counseling, and all necessary support for her rehabilitation.
We extend our special thanks to all those who support vulnerable and abused women. Your cooperation helps us bring hope, safety, and a better future to women in need.
Your Support Can Bring Health, Safety and a Brighter Future to Women.
Account Title: STAR WELFARE ORGANIZATION
First Women Bank
Account Title: STAR WELFARE ORGANIZATION
HBL Microfinance Bank
Account Title: STAR WELFARE ORGANIZATION
MCB Bank
Bheraich Fatima Branch, Sargodha
Contact: 0300 9607123
(Sargodha Only)
======================================================
سٹار ویلفیئر آرگنائزیشن اپنے آئین کی شق نمبر(5)”معاشرتی خدمت“ کے مشن پر رواں دواں
مورخہ 6۔ اکتوبر 2026ء کوسٹار ویلفیئر کومرزا الیاس بلاک نمبر 23 سرگودہا کی جانب سے کال موصول ہوئی کہ ہمارے آفس کے سامنے ایک لا وارث خاتون موجود ہیں‘ جس کے بعد صدر سٹار ویلفیئر آرگنائزیشن خدمت گا ر بابا محمد شفیق ڈوگر‘ جنرل سیکرٹری سٹار ویلفیئر آرگنائزیشن رفعت رانی اور ادارہ سٹار ویلفیئر کی دو لیڈیز موقع پر پہنچ گئے‘ خاتون کی حالت انتہائی خستہ تھی اور وہ شدید بیمار بھی تھی‘جس کے بعد جنرل سیکرٹری رفعت رانی نے اس خاتون کے کپڑے تبدیل کیے اور اس خاتون کو ڈاکٹر فیصل مسعود ٹیچنگ ہسپتال سرگودہا کی ایمرجنسی میں داخل کروا دیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ ادارہ سٹار ویلفیئر آرگنائزیشن کی ٹیم نے مرزا الیاس اور مرزا احسان کا شکریہ ادا کیا ہے کہ انہوں نے انسانیت کے ناطے اس خاتون کی امداد کی۔ یہ خاتون دو دن سے ان کے آفس کے سامنے بے یارو مددگار پڑی تھی‘ اس خاتون کو انہوں نے کھانا کھلایا اور بالآخر سٹار ویلفیئر آرگنائزیشن کو کال کر دی۔ آپ عوام الناس سے اس خاتون کی جلد صحت یابی کیلئے دعاؤں کی اپیل ہے
اکاؤنٹ بنام سٹار ویلفیئر آرگنائزیشن فرسٹ ویمن بینک
PK52FWOM0018023566510000
اکاؤنٹ بنام سٹار ویلفیئر آرگنائزیشنHBLمائیکرو فنانس بینک
PK65FMFB0021011195601018
اکاؤنٹ بنام سٹار ویلفیئر آرگنائزیشن MCBبینک برانچ فاطمہ جناح روڈ سرگودہا
PK56MUCB0124201010018281
سٹار ویلفیئر آرگنائزیشن
رابطہ 0300 9607123
www.starwelfare.org
info@starwelfare.org