×

Heirs Search

مورخہ 24/01/2025 سے سٹار ویلفیئر آرگنائزیشن پنجاب حوا شیلٹر ہوم (پناہ گاہ) میں موجود ہےاس کو سرگودہا تھانہ سیٹلائٹ ٹاون کے اے ایس آئی ساجد چھوڑ کر گے یہ شخص بول سکتا ہے لیکن گھر کا ایڈریس فون نمبر نہیں بتا سکتا وارثان کی تلاش جاری ہے۔ خدمت گار بابا محمد شفیق ڈوگر اے ایس آئی ساجد صاحب سےاس شخص کے بارے میں معلومات لیتے ہوئے۔ اگر اسے کوئی جانتا ہے پہچانتا ہے تو دیئے گے نمبرز پر رابطہ کریں 03009607123

Marijuana and powder ruined lives

نام (م) سرگودہا کا رہائشی ہے اور بہترین قسم کا گاڑیوں کا ڈینٹر پینٹر ہے‘ اپنی دکان تھی بس کسی دوست نے مہربانی کی اس نے اس کو چرس اور پاؤڈر پرلگا دیا۔

×

Notice!!

we improving user experience so be patience